![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/bd/Waterhouse_Hylas_and_the_Nymphs_Manchester_Art_Gallery_1896.15.jpg/640px-Waterhouse_Hylas_and_the_Nymphs_Manchester_Art_Gallery_1896.15.jpg&w=640&q=50)
حسینہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
حسینہ (انگریزی: Nymph) کئی ادنیٰ دیویوں میں سے کوئی، جنہیں سمندروں، دریاؤں، جنگلات، درختوں، پہاڑوں اور وادیوں میں رہنے والی خوبصورت دوشیزائیں خیال کیا جاتا ہے اور اکثر کسی اعلیٰ دیوی کی خدمت گار سمجھا جاتا ہے۔[1]
اجمالی معلومات گروه بندی, ذیلی گروه بندی ...
![]() حسینائیں | |
گروه بندی | اساطیری |
---|---|
ذیلی گروه بندی | روح قدرت |
مشابہ مخلوقات | جل پری، ہلدرا، سیلکی، سیرن |
علم الاساطیر | یونانی علم الاساطیر |
ملک | یونان |
مسکن | مختلف |
بند کریں