حسن بن صباح
حشاشین کے بانی / From Wikipedia, the free encyclopedia
نزاریہ فرقہ کا اصل بانی بلاد عجم یعنی ایران کا بہت بڑا داعی بانی شیخ الجبل حسن بن صباح۔ اس نے اپنی تحریک کو ایسی ترقی دی، جس کے باعث دوسری اسلامی قوتوں سے مقابلہ کرنے لگا۔ بلکہ اگر یہ کہا جائے تو درست ہوگا کہ اس نے اور اس کے جانشینوں نے ایسی دھاک بیٹھائی کہ اس زمانے کے اسلامی سلاطین ان سے تھراتے تھے۔
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
اجمالی معلومات رہنما نزاری اسماعیلی ریاست حسن الصباح, معروفیت ...
رہنما نزاری اسماعیلی ریاست حسن الصباح | |
---|---|
معروفیت | الموت کا مولیٰ فارسی: خداوند الموت |
پیدائش | تقریباً 1034ء، قم، فارس |
وفات | 12 جون 1124ء (26 ربیع الثانی 518ھ) ، فارس |
مذہب | اسلام |
فقہ | نزاریہ |
شعبۂ عمل | علم کلام، فقہ، شریعت |
متاثر
|
بند کریں