حب، بلوچستان
موسی منگیانی گوٹھ پاٹھڑہ# تحصیل حب چوکی ضلع لسبیلہ صوبہ بلو چستان ملک پاکستان / From Wikipedia, the free encyclopedia
حَب، (دیگر نام "حب چوکی") تحصیل حب، ضلع لسبیلہ، بلوچستان، پاکستان کا صدر مقام ہے۔ یہ ایک صنعتی شہر ہے اور اس کا اصل نام حب چوکی تھا کیونکہ یہاں پر ایک چوکی موجود ہوتی تھی جس کا نام نکاہی تھا۔ صنعتیں اور کارخانے قائم ہونے کے بعد اس قصبہ کا نام محض حب رہ گیا۔ حب بلوچستان کے اہم صنعتی علاقوں میں سے ایک ہے۔اس کی سرحد صوبہ سندھ اور بحیرہ عرب سے ملتی ہے۔