From Wikipedia, the free encyclopedia
حافظہ یا یاد داشت (انگریزی: Memory) لوگوں کی شخصیت کی بنیاد ہے۔ تاہم کبھی کبھار یہ لوگوں سے کھیل بھی کھیلتی ہے اور لوگ کئی چیزیں بھول جاتے ہیں اور ان کا حافظہ انھیں دھوکا دے دیتا ہے۔[1] حافظہ کسی بھی مشاہدے، اطلاع، خبر، وغیرہ کو دماغ کے ایک حصے میں محفوظ کر لیتا ہے، جسے بعد میں عند الضرورت بہ روئے کار لایا جاتا ہے۔ یہ ایک عرصے تک معلومات کو محفوظ کرتا ہے تاکہ مستقبل میں اس کے ذریعے کچھ کام کیا جا سکے۔[2] اگر سابقہ واقعات کو یاد نہیں کیا جا سکے تو یہ ناممکن ہے کہ زبان، تعلقات یا شخصی شناخت کی ترقی ممکن ہو۔ حافظے کی کمی اکثر بھلکڑین پر نتیجہ خیز ہوتی ہے۔[3][4][5][6][7][8]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.