جین پیئرس
امریکی خاتون اول (1806ء-1863ء) / From Wikipedia, the free encyclopedia
جین مینز پیئرس (انگریزی: Jane Means Pierce) صدر ریاستہائے متحدہ امریکا فرینکلن پیئرس کی اہلیہ اور 1853ء سے 1857ء تک ریاستہائے متحدہ امریکا کی خاتون اول تھیں۔ سیاست کو ناپسند کرتے ہوئے وہ اس کردار سے ناخوش تھیں، اکثر اپنے فرائض انجام دینے سے قاصر رہتی تھیں، کیونکہ وہ خراب صحت کے ساتھ ساتھ اپنے تینوں بیٹوں کی بچپن میں موت کے غم میں مبتلا تھیں۔
اجمالی معلومات جین پیئرس, (انگریزی میں: Jane Pierce) ...
جین پیئرس | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Jane Pierce) | |||||||
مناصب | |||||||
خاتون اول ریاست ہائے متحدہ | |||||||
برسر عہدہ 4 مارچ 1853 – 4 مارچ 1857 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Jane Means Appleton) | ||||||
پیدائش | 12 مارچ 1806ء [1][2][3][4][5][6][7] ہیمپٹن، نیو ہیمپشائر | ||||||
وفات | 2 دسمبر 1863ء (57 سال)[1][2][3][4][7] اینڈوور، میساچوسٹس | ||||||
وجہ وفات | سل | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
شریک حیات | فرینکلن پیئرس (19 نومبر 1834–2 دسمبر 1863)[8] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں