From Wikipedia, the free encyclopedia
جیمز مرلیس ایک اسکاٹش ماہر معاشیات تھے۔ معاشیات میں ان کی کام کی اہمیت کو دیکھ کر 1996 میں انھیں اور ولیم وکری کو نوبل میموریل انعام برائے معاشیات مشترکہ طور پر دیا گیا تھا۔
جیمز مرلیس | |
---|---|
(انگریزی میں: James Alexander Mirrlees) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 جولائی 1936ء [1][2][3][4][5] |
وفات | 29 اگست 2018ء (82 سال)[6][5] کیمبرج |
شہریت | مملکت متحدہ |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، برٹش اکیڈمی ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ایڈنبرگ (–1957) ٹرینٹی کالج، کیمبرج (–1963) جامعہ کیمبرج |
تخصص تعلیم | ریاضی اور قدرتی فلسفہ ،ریاضی |
تعلیمی اسناد | ایم اے ،ڈاکٹریٹ |
ڈاکٹری مشیر | ریچرڈ سٹون |
پیشہ | ماہر معاشیات |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | معاشیات |
ملازمت | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی ، جامعہ کیلیفورنیا، برکلے ، ییل یونیورسٹی ، جامعہ اوکسفرڈ ، جامعہ کیمبرج ، جامعہ کیمبرج |
اعزازات | |
نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (1996)[7] فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز فیلو آف برٹش اکیڈمی ایڈن برگ رائل سوسائٹی فیلو شپ نائٹ بیچلر | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.