جیزہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
گیزہ یا جیزہ (مصری تلفظ: گیزہ) (Giza) مصر کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ دریائے نیل کے مغربی کنارے پر مرکزی قاہرہ کے جنوب مغرب میں 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات جیزہ, (عربی میں: مدينة الجيزة) ...
جیزہ | |
---|---|
(عربی میں: مدينة الجيزة) ![]() | |
![]() |
![]() |
تاریخ تاسیس | 642 ![]() |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | محافظہ جیزہ ![]() |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 29°59′13″N 31°12′42″E ![]() |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | 00 ![]() |
رمزِ ڈاک | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
جیو رمز | 360995 ![]() |
![]() ![]() | |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
گیزہ کا گیزہ مرتفع مقام بہت زیادہ مشہور ہے، جس کی وجہ دنیا میں سب سے زیادہ متاثر کن آثار قدیمہ، جس میں عظیم ابوالہول سمیت، گیزہ کا عظیم ہرم اور دیگر بڑے اہرام اور مندروں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔