جھیل ہیورون
From Wikipedia, the free encyclopedia
جھیل ہیورون شمالی امریکا میں واقع 5 عظیم جھیلوں کے سلسلے کا حصہ ہے جس کے مغرب میں جھیل مشی گن اور مشرق میں جھیل اونٹاریو واقع ہیں۔ اس کانام فرانسیسی جہاز رانوں نے مقامی آبادی کے نام پر رکھا جو ہیورون کہلاتی تھی۔
جھیل ہیورون / Lake Huron | |
---|---|
جھیل ہیورون اور دوسری عظیم جھیلوں کا نقشہ | |
محل وقوع | شمالی امریکا |
گروہ | عظیم جھیلیں |
جغرافیائی متناسق | 44.8°N 82.4°W / 44.8; -82.4 |
قسم | برف تودائی |
بنیادی اضافہ | آبنائے میکِناک, سینٹ ماری دریا |
بنیادی کمی | سینٹ کلیر دریا |
Catchment area | 74,700 مربع میل (193,000 کلومیٹر2) |
نکاسی طاس ممالک | کینیڈا، ریاست ہائے متحدہ امریکا |
زیادہ سے زیادہ. لمبائی | 206 میل (332 کلومیٹر) |
زیادہ سے زیادہ. چوڑائی | 152 میل (245 کلومیٹر) |
رقبہ سطح | 23,010 مربع میل (59,600 کلومیٹر2)[1] |
اوسط گہرائی | 195 فٹ (59 میٹر) |
زیادہ سے زیادہ. گہرائی | 750 فٹ (230 میٹر)[1] |
پانی کا حجم | 849 cu mi (3,540 کلومیٹر3) |
Residence time | 22 سال |
ساحل کی لمبائی1 | 3,825 میل (6,156 کلومیٹر) |
سطح بلندی | 577 فٹ (176 میٹر)[1] |
جزائر | مانیٹولِن |
Sections/sub-basins | جورجین کھاڑی, شمالی رودبار |
آبادیاں | بے شہر, الپینا, چیوبیگن, سینٹ احنس, پورٹ ہیورون مشیگن میں; گوڈیریچ, سارنیا انٹاریو میں |
حوالہ جات | [1] |
1 Shore length is not a well-defined measure. |
یہ سطحی رقبے کے اعتبار سے عظیم جھیلوں کے سلسلے کی دوسری سب سے بڑی جھیل ہے۔ 23،010 مربع میل (59،596 مربع کلومیٹر) کے ساتھ یہ تقریبا امریکی ریاست مغربی ورجینیا کے برابر ہے۔ اس کے علاوہ زمین پر تازہ پانی کی تیسری سب سے بڑی جھیل ہے۔ اس کا حجم 850 مکعب میل (3540 مکعب کلومیٹر) ہے اور ساحلوں کی لمبائی 3،827 میل (6،157 کلومیٹر) ہے۔
جھیل ہیورون کی سطح سطح سمندر سے 577 فٹ (176 میٹر) بلند ہے۔ اس کی اوسط گہرائی 195 فٹ (59 میٹر) جبکہ زیادہ سے زیادہ گہرائی 750 فٹ (229 میٹر) ہے۔ جھیل کی لمبائی 206 میل (332 کلومیٹر) اور چوڑائی 183 میل (245 کلومیٹر ہے)۔
جھیل ہرون
جھیل ہرون کے مغرب میں امریکی ریاست مشی گن اور مشرق میں کینیڈا کا صوبہ اونٹاریو ہے۔ یہ شمالی امریکا کی پانچ عظیم جھیلوں میں سے ایک ہے۔ جھیل کا نام ابتدائیییی فرانسیسی مہم جوؤں نے ہرون لوگوں کے نام پر رکھا جو یہاں آباد تھے۔