جھیل ایری
From Wikipedia, the free encyclopedia
جھیل ایری پانچ عظیم جھیلوں میں سے چوتھے نمبر پر ہے اور دنیا بھر میں دسویں بڑی جھیل ہے۔ یہ جھیل سب سے زیادہ جنوب میں، سب سے کم گہری اور پانی کی مقدار کے اعتبار سے پانچوں جھیلوں میں سب سے چھوٹی ہے۔ اس کے شمال میں کینیڈا کا صوبہ اونٹاریو، جنوب میں امریکی ریاست اوہائیو، پینسلوانیا اور نیو یارک، مغرب میں ریاست مشی گن ہے۔ اس جھیل کا نام مقامی قبیلے ایری کے نام پر رکھا گیا ہے جو اس جھیل کے جنوبی کنارے پر آباد تھا۔
اجمالی معلومات Lake Erie / جھیل ایری, محل وقوع ...
Lake Erie / جھیل ایری | |
---|---|
لیمنگٹن، انٹاریو کے ایک ٹیلے پر سے نظارہ | |
محل وقوع | شمالی امریکا |
گروہ | عظیم جھیلیں |
جغرافیائی متناسق | 42.2°N 81.2°W / 42.2; -81.2 |
بنیادی اضافہ | ڈیٹرائٹ دریا |
بنیادی کمی | نیاگرا دریا |
نکاسی طاس ممالک | کینیڈا، ریاست ہائے متحدہ امریکا |
زیادہ سے زیادہ. لمبائی | 241 میل (388 کلومیٹر) |
زیادہ سے زیادہ. چوڑائی | 57 میل (92 کلومیٹر) |
رقبہ سطح | 9,940 مربع میل (25,744 کلومیٹر2)[1] |
اوسط گہرائی | 62 فٹ (19 میٹر) |
زیادہ سے زیادہ. گہرائی | 210 فٹ (64 میٹر)[1] |
پانی کا حجم | 116 cu mi (480 کلومیٹر3) |
Residence time | 2.6 سال |
ساحل کی لمبائی1 | 850 میل (1,370 کلومیٹر) |
سطح بلندی | 571 فٹ (174 میٹر)[1] |
جزائر | 24+ (دیکھو فہرست) |
آبادیاں | بفیلو، نیو یارک ایری، پنسلوانیا ٹولیڈو، اوہائیو Monroe, Michigan کلیولینڈ، اوہائیو |
حوالہ جات | [1] |
1 Shore length is not a well-defined measure. |
بند کریں