جوہان گوتلیب فشتے
From Wikipedia, the free encyclopedia
جوہان گوتلیب فشتے (پیدائش: 19 مئی 1762ء— وفات: 27 جنوری 1814ء) جرمن فلسفی تھا۔ فشتے کو جرمن مثالیت میں اہم مقام حاصل ہے کیونکہ جدید فلسفہ میں اُس نے قدیمی جرمن فلاسفہ کا رَد کیا۔[19]
اجمالی معلومات جوہان گوتلیب فشتے, (جرمنی میں: Johann Gottlieb Fichte) ...
جوہان گوتلیب فشتے | |
---|---|
(جرمنی میں: Johann Gottlieb Fichte) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 مئی 1762ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 27 جنوری 1814ء (52 سال)[2][6][8][9][10][11] برلن [12][13] |
وجہ وفات | ٹائفَس [14] |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | جرمنی |
رکن | باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ جینا جامعہ لائپزش |
ڈاکٹری مشیر | امانوئل کانٹ |
استاذ | امانوئل کانٹ |
پیشہ | فلسفی [11][15]، استاد جامعہ ، مصنف [16] |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [17][18] |
شعبۂ عمل | فلسفہ |
ملازمت | جامعہ جینا ، جامعہ ہومبولت |
مؤثر | جین جیکس روسو ، امانوئل کانٹ ، سپینوزا ، روسو |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں