![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/36/Johnny_lever.jpg/640px-Johnny_lever.jpg&w=640&q=50)
جونی لیور
From Wikipedia, the free encyclopedia
جونی لیور (پیدائش 14 اگست 1957ء)[2] ایک بھارتی بالی وڈ اداکار ہے جو اپنی قابل ذکر مزاحیہ اداکاری کی وجہ سے مشہور ہے۔ جونی لیور بھارت میں اسٹینڈ اپ کامیڈی کا پہلا کردار ہے۔[3] جونی لیور تیرہ بار فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ کردار کے لیے نامزد ہوا اور دو بار یہ اعزاز حاصل کیا، جو ان کو فلموں دیوانہ مستانہ (1997) اور دولہا راجا (1998) میں اداکاری پر دیا گیا۔ جونی نے 1984ء میں فلموں میں کام شروع کیا اور تین سو سے زائد بالی ووڈ کی فلموں میں کام کیا ہے۔[4][5]
اجمالی معلومات جونی لیور, (ہندی میں: जॉनी लीवर) ...
جونی لیور | |
---|---|
(ہندی میں: जॉनी लीवर) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: John Rao Janumala)، (ہندی میں: जॉन प्रकाश राव जनुमाला) ![]() |
پیدائش | 14 اگست 1957ء (67 سال)[1] ![]() پرکاسم ضلع ![]() |
رہائش | ممبئی ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
اولاد | جیمی جنومالا ![]() |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم اداکار ، مزاحیہ اداکار ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ![]() |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری (برائے:Dulhe Raja ) (1999) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری (برائے:دیوانہ مستانہ ) (1998) ![]() | |
نامزدگیاں | |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں