From Wikipedia, the free encyclopedia
جون برنولی دوم جون برنولی کا سب سے چھوٹا بیٹا اور برنولی خاندان کا ریاضی دان تھا۔ وہ 18 مئی 1710ء کو سویٹزر لینڈ کے شہر بازیل میں پیدا ہوا۔ 1736ء میں اسے فرانسیسی اکادمی کی طرف سے انعام ملا۔ اپنے باپ جون برنولی کی وفات کے بعد اس نے اس کی جگہ ریاضی پڑھانا شروع کر دی تھی۔ اس کے دو بیٹے جون برنولی سوم اور جیکب برنولی دوم برنولی خاندان کے آخری قابل ذکر ریاضی دان تھے۔ 17 جولائی 1790ء کو بازیل میں اس کا انتقال ہو گیا۔
جون برنولی دوم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 مئی 1710ء [1][2] بازیل [3] |
وفات | 17 جولائی 1790ء (80 سال)[1][2][4] بازیل [3] |
شہریت | سویٹزرلینڈ |
رکن | فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی |
اولاد | جون برنولی سوم ، جیکب برنولی دوم |
والد | جون برنولی |
بہن/بھائی | |
خاندان | برنولی خاندان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ بازیل |
پیشہ | ریاضی دان ، طبیعیات دان ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن |
ملازمت | جامعہ بازیل |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.