![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/03/Jodhbai.jpg/640px-Jodhbai.jpg&w=640&q=50)
جودھا بائی
مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کی بیوی اور مغل ملکہ۔ شہنشاہ نورالدین جہانگیر کی والدہ۔ راجہ بہاری مل کی بیٹی۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
مریم الزمانی بیگم صاحبہ (دیگر نام: رکماوتی صاحبہ، راج کماری ہیرا کنواری، جودھا بائی اور ہرکھا بائی) ایک راجپوت شہزادی تھیں جو مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبر سے شادی کے بعد ملکہ ہندوستان بنیں۔ وہ جے پور کی راجپوت ریاست آمیر کے راجا بھارمل کی سب سے بڑی صاحبزادی تھیں۔ آپ کے بطن سے ولی عہد و ہندوستان کے اگلے بادشاہ نور الدین جہانگیر پیدا ہوئے۔
اجمالی معلومات جودھا بائی, معلومات شخصیت ...
جودھا بائی | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 اکتوبر 1542ء ![]() آمیر ![]() |
وفات | 19 مئی 1623ء (81 سال)[1] ![]() آگرہ ![]() |
مدفن | مقبرہ مریم الزمانی ، آگرہ ![]() |
شریک حیات | اکبر (6 فروری 1562–27 اکتوبر 1605) ![]() |
اولاد | نورالدین جہانگیر ![]() |
والد | راجا بہارا مل ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں