From Wikipedia, the free encyclopedia
جنگ سو سالہ قرون وسطی کے دوران فرانس اور انگلستان کے درمیان لڑی گئی۔ 116 سال تک لڑی جانے والی یہ جنگ 1337ء سے 1453ء تک جاری رہی۔[1] جنگ کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ فرانس کا چارلس چہارم کا کوئی بیٹا نہ تھا اور وہ بغیر بیٹے کے ہی 1328ء میں فوت ہو گیا۔ اس کی موت کے بعد انگلستان کے ایڈورڈ سوم نے فیصلہ کیا کہ اپنی ماں کے ذریعے وہ ہی حقیقی طور پر فرانس کا نیا بادشاہ ہونا چاہیے۔[2]
جنگ صد سالہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
عمومی معلومات | |||||||
| |||||||
متحارب گروہ | |||||||
-
|
-
| ||||||
نقصانات | |||||||
درستی - ترمیم |
فرانسیسی لوگ کسی غیر ملکی کو فرانس کا بادشاہ نہیں دیکھنا چاہتے تھے اس لیے فرانس کے فلپ پنجم نے کہا کہ عورت خود اپنی اولاد کو بادشاہت کا حق نہیں دے سکتی اس لیے اس نے خود نیا بادشاہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ اس اختلاف رائے کی وجہ سے دونوں ممالک میں جنگ چھڑ گئی جو 116 سال تک جاری رہی۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.