![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/79/South_24_Parganas_in_West_Bengal_%2528India%2529.svg/langur-640px-South_24_Parganas_in_West_Bengal_%2528India%2529.svg.png&w=640&q=50)
جنوبی 24 پرگنہ ضلع
From Wikipedia, the free encyclopedia
جنوبی 24 پرگنہ (انگریزی: South 24 Parganas; ہندی: दक्षिण २४ परगना ; (بنگالی: দক্ষিণ চব্বিশ পরগণা)) بھارت کی ریاست مغربی بنگال کا ایک ضلع اور تاریخی مقام ہے جس کا صدر مقام علی پور ہے۔ یہ مغربی بنگال کا بلحاظ رقبہ اور آبادی سب سے بڑا ضلع ہے۔ اس کے ایک طرف کولکاتا کا شہری علاقہ ہے جبکہ دوسری طرف سندربن کے دور دراز دریائی گاؤں ہیں۔
اجمالی معلومات South 24 Parganas, ملک ...
South 24 Parganas | |
---|---|
مغربی بنگال کا ضلع | |
![]() مغربی بنگال میں محل وقوع | |
ملک | بھارت |
ریاست | مغربی بنگال |
انتظامی تقسیم | پریزیڈینسی ڈویژن |
صدر دفتر | علی پور، شمالی 24 پرگنہ |
رقبہ | |
• کل | 9,960 کلومیٹر2 (3,850 میل مربع) |
آبادی (2011) | |
• کل | 8,153,176 |
• کثافت | 820/کلومیٹر2 (2,100/میل مربع) |
• شہری | 1,089,730 |
آبادیات | |
• خواندگی | 78.57 فی صد |
• جنسی تناسب | 937 |
اہم شاہراہیں | قومی شاہراہ 117 |
اوسط سالانہ بارش | 1750 ملی میٹر |
ویب سائٹ | سرکاری ویب سائٹ |
بند کریں