وادی کشمیر جموں و کشمیر میں ایک وادی ہے۔ اس کے جنوب مغرب میں پیر پنجال اور شمال مشرق میں سلسلہ کوہ ہمالیہ واقع ہے۔ یہ تقریبا 135 کلومیٹر طویل اور 32 کلومیٹر چوڑی ہے جسے دریائے جہلم سیراب کرتا ہے۔[1]

اجمالی معلومات Kashmir Valley, ملک ...

Kashmir Valley
جغرافیائی خصوصیات
سرکاری نام
Thumb
وادی کشمیر
ملک بھارت
ریاستجموں و کشمیر
اضلاعاننت ناگ، بارہ مولہ، بڈگام، بانڈی پورہ، گاندربل، کپواڑہ، کولگام، پلوامہ، شوپیاں اور سرینگر
صدر موامسری نگر
رقبہ
  کل15,948 کلومیٹر2 (6,158 میل مربع)
بلندی1,850 میل (6,070 فٹ)
آبادی (2011)
  کل2,862,510
  کثافت180/کلومیٹر2 (460/میل مربع)
نام آبادیکشمیری، Koshur (کشمیری زبان میں )
زبانیں
  دفتری۔، اہم بولی جانے والی زبانیںاردو، کشمیری زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
گاڑی کی نمبر پلیٹJK
بند کریں

آبادیات

وادی کشمیر کا بڑا نسلی گروہ کشمیری ہیں جو کشمیری زبان بولتے ہیں۔ وادی ایک مسلم اکثریتی آبادی ہے جس میں 97،16 فیصد مسلمان ہیں۔ بقایا آبادی میں ہندو (1.84٪)، سکھ (0.88٪)اور بدھ (0.11 فیصد) ہیں۔[2] وادی کی اہم زبانیں اردو اور کشمیری ہیں جبکہ اردو دفتری زبان ہے۔ جبکہ ایک کثیر تعداد انگریزی بھی جانتی ہے۔[3]

اضلاع

کشمیر ڈویژن کا نقشہ
دیگر معلومات ضلع کا نام, صدر مقام ...
ضلع کا نامصدر مقامرقبہ (کلومیٹر²)آبادی
2001 مردم شماری
آبادی
2011 مردم شماری
ضلع اننت ناگاننتناگ3,984734,5491,069,749
ضلع کولگامکولگام437,885423,181
ضلع پلوامہپلوامہ1,398441,275570,060
ضلع شوپیاںشوپیاں211,332265,960
ضلع بڈگامبڈگام1,371629,309755,331
ضلع سرینگرسری نگر2,228990,5481,250,173
ضلع گاندربلگاندربل211,899297,003
ضلع بانڈی پورہبانڈی پورہ316,436385,099
ضلع بارہ مولہبارہمولہ4,588853,3441,015,503
ضلع کپواڑہکپواڑہ2,379650,393875,564
بند کریں

آب و ہوا

اجمالی معلومات سرینگر, آب و ہوا چارٹ (وضاحت) ...
سرینگر
آب و ہوا چارٹ (وضاحت)
جفمامججاساند
 
 
48
 
7
−2
 
 
68
 
8
−1
 
 
121
 
14
3
 
 
85
 
21
8
 
 
68
 
25
11
 
 
39
 
30
15
 
 
62
 
30
18
 
 
76
 
30
18
 
 
28
 
27
12
 
 
33
 
22
6
 
 
28
 
15
1
 
 
54
 
8
−2
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °C
ترسیب کل، ملی میٹر میں
ماخذ: ہانگ کانگ رصد گاہ [4]
بند کریں

حوالہ جات

بیرونی روابط

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.