جمع ایک سے زیادہ شخصوں یا چیزوں کو / From Wikipedia, the free encyclopedia
جمع ایک سے زیادہ شخصوں یا چیزوں کو جمع کہتے ہیں۔ یا جمع وہ اسم ہوتا ہے جو ایک سے زیادہ اشخاص ا اسماء کو ظاہر کرے۔ مثلاً کُتب، لڑکے، مساجد، اساتذہ، افواج، بلیاں، اشجار، میزیں، کرسیاں وغیرہ۔اس کا متضاد واحد ہے۔[1]