جزائر کرگولن
From Wikipedia, the free encyclopedia
جزائر کرگولن (Kerguelen Islands) جنہیں ویران جزائر (Desolation Islands) بھی کہا جاتا ہے جنوبی بحر ہند میں جزائر کا ایک مجموعہ ہے۔ جزائر کرگولن مع ادیلی لینڈ، جزائر کروزیٹ، جزیرہ ایمسٹرڈیم اور جزیرہ سینٹ پال مل کر سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا بناتے ہیں۔
اجمالی معلومات جزائر کرگولنKerguelen IslandsÎles Kerguelen, دار الحکومت ...
جزائر کرگولن Kerguelen Islands Îles Kerguelen | |
---|---|
دار الحکومت | پورٹ وکس فرانس |
سرکاری زبانیں | فرانسیسی |
حکومت | ضلع فرانسیسی جنوبی اور انٹارکٹک سرزمین |
• صدر | François Hollande |
• منتظم | Pascal Bolot[1] |
• ضلع کا سربراہ | Jean-François Vanacker[1] |
فرانسیسی سمندر پار علاقہ | |
• دریافت | فروری 1772 |
• | 1944 |
رقبہ | |
• کل | 7,215 کلومیٹر2 (2,786 مربع میل) |
آبادی | |
• تخمینہ | تقریباْ 70 (سرما) تقریباْ 110 (گرما) |
کرنسی | یورو (EUR) |
کالنگ کوڈ | +262 |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | .tf |
بند کریں