جرمن ویکیپیڈیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
سانچہ:خانہ معلومات ویب گاہ جرمن ویکیپیڈیا ((جرمنی: deutschsprachige Wikipedia)) آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کا جرمن نسخہ ہے جس کا آغاز مارچ 2001ء کو ہوا۔ اس میں 2,908,000 سے زائد مقالات موجود ہیں اور یہ انگریزی ویکیپیڈیا کے بعد دوسری قدیم ترین بڑی ویکیپیڈیا ہے۔ ۔[1][2]