جبرائیل
اسلام، یہودیت اور مسیحیت میں ایک قابل احترام فرشتہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
جبرائیل (انگریزی:Gabriel؛ عبرانی:גַּבְרִיאֵל گبرائیل ”خدا میری طاقت ہے“،یونانی: Γαβριήλ، جبرائیل؛ آرمینی، گیز اور ٹگرینیا: ገብርኤል، عربی: جبريل یا جبرائيل Jibril یا Jibra'il)، ابراہیمی مذاہب میں ایک فرشتہ، جو عام طور پر اللہ کے پیامبر کے طور پر کام کرتا رہا۔ عہد نامہ قدیم اور عہد نامہ جدید میں جبرائیل کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ کتاب دانی ایل میں اور متی کی انجیل میں نام کے ساتھ دو دو بار ذکر آیا ہے۔
اجمالی معلومات جبرائیل, مقرب فرشتہ، ناموس اعظم، روح اعظم، روح القدس اور الروح الامین وحی کا فرشتہ ...
جبرائیل | |
---|---|
جبرائیل کا اسلامی خطاطی نام | |
مقرب فرشتہ، ناموس اعظم، روح اعظم، روح القدس اور الروح الامین وحی کا فرشتہ | |
قداست | قبل اجتماع |
تہوار | 29 ستمبر میکائیل اور رافیل(اسرافیل) ماڈرن کیتھولک چرچ (بعد از 1969) میں؛ 24 مارچ کو مغربی راسخ الاعتقادی (اور 1969 سے پہلے جنرل رومن کیلنڈر); 8 نومبر مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا میں؛ اور 21 نومبر کو مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا پرانا طریقہ یا جولینی کیلنڈر استعمال کرتے ہیں۔ |
منسوب خصوصیات | مقرب فرشتہ؛[1] نیلے رنگ یا سفید کپڑے پہنے ہوئے؛[2] ایک للی پھول لیے،[2][3] شہنائی،[2] ایک روشن لالٹین،[2] جنت سے ایک شاخ،[2] صحیفہ،[3] اور ایک عصا۔[3] |
سرپرستی | ٹیلی کمیونیکیشن ورکرز،[4][5] ریڈیو براڈکاسٹر،[5] پیغام رساں،[5] پوسٹل ورکرز،[5] علما[5] سفارت کار،[5] ڈاک ٹکٹ جمع کار،[5] پرتگال، سینٹینڈر، سیبو، کے سفیر |
بند کریں