تہوارFrom Wikipedia, the free encyclopedia تہوار (انگریزی: Festival) کو مذہبی یا کوئی اور تقریب منانے کا دن یا خوشیاں منانے کا موقع یا ثقافتی سرگرمیوں کا پروگرام کہا جاتا ہے،[1] اس کو اکثر مقامی اقوام میں میلہ، عید، خوشی کا دن، جشن اور چھٹی کے طور پر جانا جاتا ہے۔[2] ایک دیہاتی تہوار۔
تہوار (انگریزی: Festival) کو مذہبی یا کوئی اور تقریب منانے کا دن یا خوشیاں منانے کا موقع یا ثقافتی سرگرمیوں کا پروگرام کہا جاتا ہے،[1] اس کو اکثر مقامی اقوام میں میلہ، عید، خوشی کا دن، جشن اور چھٹی کے طور پر جانا جاتا ہے۔[2] ایک دیہاتی تہوار۔