تھونگلون سیسولیتھ
From Wikipedia, the free encyclopedia
تھونگلون سیسولیتھ ((لاؤ: ທອງລຸນ ສີສຸລິດ)؛ پیدائش 10 نومبر 1945ء) لاؤس کے ایک سیاست دان ہیں جو سنہ 2016ء سے لاؤس کے وزیر اعظم ہیں۔ قبل ازیں وہ سنہ 2001ء سے 2016ء تک ڈپٹی وزیر اعظم اور 2006ء سے 2016ء تک وزیر خارجہ بھی رہے۔ 23 جنوری 2016ء کو تھونگلون دسویں پارٹی کانگریس میں لاؤس کے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔[1]
اجمالی معلومات تھونگلون سیسولیتھ, (لاؤ میں: ທອງລຸນ ສີສຸລິດ) ...
تھونگلون سیسولیتھ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(لاؤ میں: ທອງລຸນ ສີສຸລິດ) ![]() | |||||||
سترہویں وزیر اعظم لاؤس | |||||||
آغاز منصب 20 اپریل 2016ء | |||||||
صدر | بونہانگ ووراچیت | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 10 نومبر 1945ء (79 سال) ![]() ہوافان صوبہ ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
عملی زندگی | |||||||
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر نوک ![]() | ||||||
پیشہ | سیاست دان ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | لاؤ زبان ، روسی ![]() | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں