توہوکو علاقہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
توہوکو علاقہ (Tōhoku region) (جاپانی: 東北地方) ہونشو کے شمال مشرقی حصہ پر مشتمل ہے جو جاپان کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ علاقہ چھ پریفیکچر پر مشتمل ہے:[2]
اجمالی معلومات Tōhoku region東北地方, رقبہ ...
Tōhoku region 東北地方 | |
---|---|
علاقہ | |
جاپان میں توہوکو علاقہ | |
رقبہ | |
• کل | 66,889.55 کلومیٹر2 (25,826.2 میل مربع) |
آبادی (1 اکتوبر 2010)[1] | |
• کل | 9,335,636 |
• کثافت | 140/کلومیٹر2 (360/میل مربع) |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
بند کریں