![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/62/Tanvi_Azmi_still18.jpg/640px-Tanvi_Azmi_still18.jpg&w=640&q=50)
تنوی اعظمی
بھارتی فلمی اداکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
تنوی اعظمی (انگریزی: Tanvi Azmi) (ولادت:) ایک بھارتی فلمی اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہے۔[3] [4] تنوی نے متعدد مراٹھی اور ہندی فلموں اور مراٹھی ٹیلی سیریل میں کام کیا ہے۔[5]
اجمالی معلومات تنوی اعظمی, (انگریزی میں: Tanvi Azmi) ...
تنوی اعظمی | |
---|---|
(انگریزی میں: Tanvi Azmi) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 نومبر 1960 ممبئی ![]() |
قومیت | بھارتی |
شریک حیات | بابا اعظمی [1] ![]() |
والدہ | اوشا کرن ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، ملیالم ، مراٹھی ![]() |
اعزازات | |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
تنوی اعظمی مراٹھی ہندی کی مشہور اداکارہ اوشا کرن اور ڈاکٹر منوہر کھیر کی بیٹی ہیں۔[6]