تمغا میکس پلانک
From Wikipedia, the free encyclopedia
تمغا میکس پلانک یہ جرمن فزیکل سوسائٹی ((جرمنی: Deutsche Physikalische Gesellschaft)) کا سب سے بڑا اعزاز ہے، جو دنیا کی سب سے بڑی طبیعیات کی تنظیم ہے یہ اعزاز نظری طبیعیات میں غیر معمولی کامیابیوں کے لیے دیا جاتا ہے۔ یہ ہر سال دیا جاتا ہے۔ انعام میں فاتح سائنس دان کو طلائی تمغا مع دستی لکھائی والا رق پیش کیا جاتا ہے۔[1]