تزک بابری
From Wikipedia, the free encyclopedia
بابر کی سوانح تزک بابری ایک تاریخی دستاویز ہے۔ یہ سولہویں صدی کے وسط ایشیاء اور فارس کے بارے میں معلومات دیتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ جدید دور کے افغانستان، بھارت اور پاکستان میں شامل علاقوں کے بارے میں بھی کئی بامعنی باتیں بتاتی ہے۔
اجمالی معلومات تزک بابری, (نامعلوم میں: بابر نامہ) ...
تزک بابری | |
---|---|
(نامعلوم میں: بابر نامہ) | |
مصنف | ظہیر الدین محمد بابر |
اصل زبان | چغتائی ، فارسی |
موضوع | ظہیر الدین محمد بابر |
ادبی صنف | خود نوشت |
تاریخ اشاعت | 16ویں صدی |
درستی - ترمیم |
بند کریں