تروپتی
From Wikipedia, the free encyclopedia
تروپتی : یہ شہر، بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے چتور ضلع میں واقع ہے۔ یہ شہر ہندو دھرم کے پیروکاروں کے لیے مقدس شہر مانا جاتا ہے۔ اس شہر کے کنارے واقع تروملہ پہاڑی پر ‘‘بالاجی مندر‘‘ یا ‘‘وینکٹیشور مندر‘‘ کافی مشہور ہے۔ دنیا بھر کے ہندو معتقدین یہاں درشن کے لیے آتے ہیں۔
اجمالی معلومات تروپتی, انتظامی تقسیم ...
تروپتی | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | ضلع تروپتی ![]() |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 13°39′N 79°25′E ![]() |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
• مرد | |
• عورتیں | |
• گھرانوں کی تعداد | |
مزید معلومات | |
اوقات | بھارتی معیاری وقت ![]() |
رمزِ ڈاک | |
فون کوڈ | 877 ![]() |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1254360 ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں