تاریخی خطہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
تاریخی خطہ یا تاریخی علاقہ ایسا جغرافیائی خظہ ہے جو بعض وقتوں میں موجودہ سرحدوں سے قطع نظر ثقافتی، نسلی، لسانی یا سیاسی بنیادوں پر ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ انھیں معاصر سیاسی، معاشی یا معاشرتی حوالے سے ماورا مخصوص ثقافتوں کے سماجی مطالعہ اور تجزیہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ [1]