تاریخ الاسلام
From Wikipedia, the free encyclopedia
تاریخ الاسلام یہ علامہ ذہبی کی تاریخ ہے جو بیس جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس کا پورا نام تاریخ الاسلام و وفیات المشاہیر و الاعلام ہے۔ اس میں تاریخ کی ترتیب سنین کے اعتبار سے ہے جس میں ذہبی نے حوادث اور وفیات کو جمع کیا ہے پھر اس کے خلاصے بھی لکھے گئے ہیں، سیر اعلام النبلا بھی انہی کی تصنیف ہے۔[1]
اجمالی معلومات تاریخ الاسلام, (عربی میں: تاريخ الإسلام ووفيات المشاهير والأعلام) ...
تاریخ الاسلام | |
---|---|
(عربی میں: تاريخ الإسلام ووفيات المشاهير والأعلام) ![]() | |
مصنف | علامہ ذہبی |
محقق | عمر عبد السلام تدمری |
اصل زبان | عربی ![]() |
موضوع | علم سوانح رجال ![]() |
ادبی صنف | بنیادی ماخذ ![]() |
ناشر | دار الكتاب العربی - بيروت / لبنان |
تاریخ اشاعت | 1407ھ - 1987ء |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں