![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/thumb/4/4a/Bank_Al-Maghrib_logo.svg/langur-640px-Bank_Al-Maghrib_logo.svg.png&w=640&q=50)
بینک المغرب
From Wikipedia, the free encyclopedia
بینک المغرب (انگریزی: Bank Al-Maghrib) (عربی: بنك المغرب) اس کی بنیاد 1959ء میں بینک دولت المغرب (تقریباً 1907ء) کے جانشین کے طور پر رکھی گئی تھی۔ 2008ء میں بینک المغرب کے پاس غیر ملکی کرنسی کے ذخائر تھے جن کی مالیت کا تخمینہ 36 بلین امریکی ڈالر تھا۔ کرنسی کے انتظام کے علاوہ، بینک المغرب متعدد نجی بینکوں کی بھی نگرانی کرتا ہے جو کمرشل بینکنگ خدمات فراہم کرتے ہیں۔
اجمالی معلومات صدر دفاتر, متناسقات ...
![]() | |
![]() | |
صدر دفاتر | رباط (شہر)، المغرب |
---|---|
متناسقات | 34°01′10″N 6°50′09″W |
ملکیت | 100% state ownership[1] |
گورنر | Abdellatif Jouahri[2] |
مرکزی بینگ | المغرب |
کرنسی | مغربی درہم MAD (آیزو 4217) |
ذخائر | 21 390 ملین امریکی ڈالر[1] |
ویب سائٹ | www |
بند کریں