لسانی اور ثقافتی تنوع کے بارے میں آگاہی کو فروغ دینے کے لیے دنیا بھر میں سالانہ جشن From Wikipedia, the free encyclopedia
بین الاقوامی یوم مادری زبان ہر سال 21 فروری کو منایا جاتا ہے۔ یونیسکو نے یہ فیصلہ 17 نومبر 1999ء کو لیا۔ یو۔ این۔ کی عام اسمبلی نے سال 2008ء کو زبانوں کا عالمی سال قرار دیا تھا۔[1]
یہ دن فروری 2000ء کے بعد سے ہر سال منایا جاتا ہے۔ یہ دن 1952ء کی 21 فروری کی وجہ سے چنا گیا ہے، جس دن ڈھاکہ یونیورسٹی، جگن ناتھ یونیورسٹی اور ڈھاکہ میڈیکل کالج کے طلبہ پاکستان میں اردو کے ساتھ بنگالی کو بھی قومی زبان بنانے کے لیے احتجاج کر رہے تھے۔ پولیس نے گولی چلا کر انھیں ڈھاکہ (اب بنگلہ دیش) میں مار دیا تھا۔[حوالہ درکار]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.