بی آر ٹی سن وے لائن
From Wikipedia, the free encyclopedia
بی آر ٹی سن وے لائن (انگریزی: BRT Sunway Line) ایک بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) نطام ہے جو وادی کلانگ مربوط ٹرانزٹ نظام کا ایک جزو ہے۔ یہ کوالا لمپور کے مضافاتی علاقہ پیتالنیگ جایا کو خدمات فراہم کرتا ہے۔
اجمالی معلومات بی آر ٹی سن وے لائن BRT Sunway Line, مجموعی جائزہ ...
بی آر ٹی سن وے لائن BRT Sunway Line | |||
---|---|---|---|
B1 ![]() | |||
بی آر ٹی سن وے لائن | |||
مجموعی جائزہ | |||
مقامی نام | BRT Laluan Sunway | ||
قسم | بس ریپڈ ٹرانزٹ | ||
نظام | ریپڈ کے ایل | ||
حالت | مکمل فعال | ||
مقامی | پیتالنیگ جایا سیلاتان (پی جے ایس 8) – بندر سن وے – یوپ سوبنگ یایا (یو ایس جے 7) | ||
ٹرمینل | SB1 سن وے-سیتیا جایا SB7 یو ایس جے 7 | ||
سٹیشن | 7 | ||
خدمات | سن وے-سیتیا جایا-یو ایس جے 7 | ||
مسافر | 1.964 ملین (2017) | ||
لائن نمبر | B1 (گہرا سبز) | ||
ویب سائٹ | myrapid | ||
آپریشن | |||
افتتاح | 2 جون 2015 | ||
مالک | ![]() | ||
آپریٹر | ریپڈ بس Sdn Bhd | ||
تکنیکی | |||
لائن کی لمبائی | 5.4 کلومیٹر (17,717 فٹ) | ||
|
بند کریں