بہاء الدین نقشبند
منسوب سلسلہ نقشبندیہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
خواجہ خواجگان بہاؤ الدین نقشبند بخاری (پیدائش: 30 نومبر 1327ء— وفات: 21 فروری 1390ء) مسلم صوفی سلسلہ نقشبندیہ کے بانی تھے۔ یہ سلسلہ پوری دنیا میں سب سے زیادہ مقبول اور بڑا سلسلہ مانا جاتا ہے۔ سلسلہ مجددیہ، سلسلہ خالدیہ، سلسلہ سیفیہ اس کی مشہور شاخیں ہیں۔
اجمالی معلومات بہاء الدین نقشبند, معلومات شخصیت ...
بہاء الدین نقشبند | |
---|---|
(فارسی میں: بهاء الدين النقشبند)،(عربی میں: بهاء الدين النقشبند) ![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1318ء ![]() قصر عارفاں ، بخارا ![]() |
وفات | سنہ 1389ء (70–71 سال) ![]() قصر عارفاں ، بخارا ![]() |
مدفن | مزار خواجہ بہاء الدین نقشبند بخاری ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
استاذ | خواجہ امیر کلال ![]() |
تلمیذ خاص | علاؤالدین عطار ![]() |
پیشہ | الٰہیات دان ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی ، عربی ![]() |
شعبۂ عمل | تصوف ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں