علاؤ الدین عطار
From Wikipedia, the free encyclopedia
خواجہ سید علاؤ الدین عطار کا شمار سلسلہ نقشبندیہ کے اکابرین مشائخ میں ہوتا ہے۔
اجمالی معلومات علاؤ الدین عطار, (عربی میں: الشيخ علاء الدين عطار بخاری الخوارزمي قدس الله سره) ...
علاؤ الدین عطار | |
---|---|
(عربی میں: الشيخ علاء الدين عطار بخاری الخوارزمي قدس الله سره) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1318ء بخارا |
وفات | 26 مارچ 1400ء (81–82 سال) بخارا |
عملی زندگی | |
استاذ | بہاء الدین نقشبند بخاری |
تلمیذ خاص | یعقوب چرخی ، شریف جرجانی |
پیشہ | الٰہیات دان |
شعبۂ عمل | تصوف ، سلسلہ نقشبندیہ |
درستی - ترمیم |
بند کریں