بھارتی نوبل انعام یافتگان
From Wikipedia, the free encyclopedia
نوبل انعام ایک قسم کا بین الاقوامی اعزاز ہے جو انسانیت کے لیے نوبل انعام برائے طبیعیات، نوبل انعام برائے کیمیا، نوبل انعام برائے فعلیات و طب، نوبل انعام برائے ادب، نوبل امن انعام اور [[نوبل میموریل میں سب سے عمدہ کارہائے نمایاں انجام دینے والوں کو دیا جاتا ہے۔[upper-alpha 1][1] اسے الفریڈ نوبل کی آخری خواہش کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ تمام وصول کنندگان کو ایک طلائی تمغا، ایک ڈپلوما اور کچھ رقم دی جاتی ہے جسے ہر سال نوبل فاؤنڈیشن طے کرتا ہے۔[2]