بھارت کے عام انتخابات، 1984ء
From Wikipedia, the free encyclopedia
بھارت میں 1984ء میں عام انتخابات سابق بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی قتل کے فوراً بعد منعقد ہوئے۔ آسام اور پنجاب، بھارت میں خانہ جنگی اور داخلی تنازعات کی وجہ وہاں 1985ء میں انتخابات ہوئے تھے۔
اجمالی معلومات لوک سبھا کی 541 نشستیں 271 نشستیں جیت کے لیے درکار تھیں۔, پہلی بڑی جماعت ...
| ||||||||||||||||||||||
لوک سبھا کی 541 نشستیں 271 نشستیں جیت کے لیے درکار تھیں۔ | ||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| ||||||||||||||||||||||
|
بند کریں
1984ء کے انتخابا ت میں اندرا گاندھی کے بیٹے راجیو گاندھی کی قیادت میں انڈین نیشنل کانگریس نے 514 نششتوں میں سے 404 نششتوں پر کامیابی حاصل کی اور بعد کے انتخابات میں مزید 10 نششتیں جیتیں۔ اندھرا پرديس ایک علاقائی جماعت، این ٹی راما راؤ کی تیلگو دیشم پارٹی 30 نشستوں کے ساتھ دوسری سب سے بڑی پارٹی رہی تھی۔اندرا گاندھی کا قتل اور 1984ء کے سکھ مخالف فسادات کے فوراً بعد نومبر میں انتخابات ہو گئے تھے جس میں بھارت عوام نے کانگریس کو کھل کر حمایت دی۔