آندھرا پردیش (تیلُگو: ఆంధ్ర ప్రదేశ్) جنوب ہند (موجودہ بھارت) کی ایک ریاست۔ شہر حیدر آباد کو 2 جون 2014سے ریاست تلنگانہ اور آندھرا پردیش کا مشترکہ دار الحکومت قرار دیا گيا ہے۔ جو اگلے دس سال کے لیے اب عارضی دار الحکومت ہے۔ دس کے دوران میں ریاست آندھرا پردیش کو اپنا نیا دار الحکومت بنانا ہو گآ۔ بھارت کی آزادی کے بعد یہ ریاست “ریاست آندھرا“کے نام سے موسوم تھی۔ لیکن، لسانی بنیاد پر بھارت میں ریاستوں کی تقسیم عمل میں آئی، اس موقع پر، یکم نومبر 1956 کو لسانی بنیاد پر قائم کی گئی پہلی ریاست ہے۔ اس ریاست کی سرکاری زبان تیلگو ہے اور دوسری سرکاری زبان اردو ہے۔

اجمالی معلومات آندھرا پردیش, - ریاست - ...
آندھرا پردیش
آندھرا پردیش
 - ریاست - 
Thumb
 

تاریخ تاسیس
Thumb
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر  (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت امراوتی (ریاستی دارالحکومت)   ویکی ڈیٹا پر  (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ بھارت   ویکی ڈیٹا پر  (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 16.50°N 80.64°E / 16.50; 80.64
رقبہ
آبادی
کل آبادی
  • مرد
  • عورتیں
مزید معلومات
اوقات
سرکاری زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر  (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ AP
فون کوڈ AP
آیزو 3166-2
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر  (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1278629  ویکی ڈیٹا پر  (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر  (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

Thumb
بند کریں

جغرافیہ اور آبادی

ڈیویژن

Thumb
آندھرا پردیش کے اضلاع کو ظاہر کرنے والا نقشہ

آندھرا پردیش کو جغرافیائی اعتبار سے دوحصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

1.۔ ساحلی آندھرا

2.۔ رائل سیما [3]

اضلاع

اور 13 اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔

1.۔ اننت پور

2.۔ کڈپہ

3.۔ جتور

4.۔ نیلور

5.۔ پرکاشم

6.۔ گنٹور

7.۔ کرشنا

8.۔ مشرقی گوداوری

9.۔ مغربی گوداوری

10.۔ وشاکھا پٹنم

11.۔ وجیہ نگرم

12.۔ شری کاکلم

13.۔ کرنول

منڈل

ہر ضلع کو انتظامیہ کی بنیاد پر منڈل (تحصیل) میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اور ہر منڈل چند گاؤں اور قصبوں پر مبنی ہے۔ آندھرا پردیش میں جملہ منڈل 766 ہیں۔

آبادی

دیگر معلومات مذہب, تیلگو ...
مذہبتیلگواردودیگر زبانیںجملہ
ہندو 63% 02% 02% 85.5%
مسلم 1.5% 9%سانچہ:Fn 00% 10.5%
مسیحی 2% 0% 1% 3%
دیگر مذاہب 0.5% 0% 0.5% 1%
جملہ 85.5% 11.5% 3.5% 100%

سانچہ:Fnb خاص اردو

بند کریں

دریا

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.