منڈل (سنسکرت मण्डल) ہندو مت و بدھ مت میں روحانی اور رسمی علامت ہے، جو کائنات کی نمائندگی کرتا ہے[1] ہر وہ چیز جو گولائی لیے ہو، دائرہ، گھیرا، چکر، حلقہ، جیسے: سورج کا منڈل (گھیرا) چاند کا منڈل (ہالہ)شامیانہ ہے۔ اصطلاح منڈل رگ وید کی کتاب کا ایک حصہ ہے جبکہ دیگر مذاہب میں یہ فلسفہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جیسے کہ بدھ مت۔
نگار خانہ
- شری ینتر ایک قسم کا منڈل
- انیسویں صڈی کا ناروپ کا تبتی منڈل۔
- چھ چکرورتیوں منڈل
- وجراوراہی (ایک بدھ مت کی دیوی) منڈل
- جین منڈل
- تونگ خانقاہ (بدھ مت) منڈل
- ایک منڈل کارل جنگ کی مصوری
- بوروبدر (علاقہ انڈونیشیا) کا ایک منڈل
- آسان منڈل
حوالہ جات
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.