From Wikipedia, the free encyclopedia
بھائی دوج بھارت اور نیپال کا ایک تہوار ہے جسے ہندو اپنی تقویم کے کارتک مہینے میں مناتے ہیں، یہ تہوار دیوالی کے دوران میں آتا ہے۔ اس دن کو بھی رکشا بندھن کی طرح منایا جاتا ہے۔ بہنیں اپنے بھائیوں کو تحفے پیش کرتی ہیں اور بھائی انھیں کچھ عنایت کرتے ہیں۔
جنوبی ہند میں یہ تہوار یم دویتیا کے نام سے منایا جاتا ہے۔
اس تہوار کی قومی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس موقع پر بھارت کے وزیر اعظم عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔[1]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.