![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/50/Dhaka-bangla-port.jpg/640px-Dhaka-bangla-port.jpg&w=640&q=50)
بوڑھی گنگا
From Wikipedia, the free encyclopedia
بوڑھی گنگا (Buriganga River) ((بنگالی: বুড়িগঙ্গা)) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے جنوب مغربی مضافات میں بہنے والا ایک دریا ہے۔ اس کی اوسط گہرائی 7.6 میٹر (25 فٹ) جبکہ اس کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 18 میٹر (58 فٹ) ہے۔
اجمالی معلومات بوڑھی گنگا, انتظامی تقسیم ...
بوڑھی گنگا | |
---|---|
![]() | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() |
تقسیم اعلیٰ | ڈھاکہ ڈویژن ![]() |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 23°37′46″N 90°27′09″E ![]() |
بلندی | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1208019 ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں