From Wikipedia, the free encyclopedia
بوتیہ،بوطیا یا بیوتیہ (قدیمی ’’کادمیس‘‘) یونان کی علاقائی اکائی ہے۔ یہ مرکزی یونان کا حصہ ہے ، قدیم یونان کا بھی حصہ رہا ہے۔ اس کا دار الحکومت ہے (’’لیفادیہ‘‘Livadeia )، ہے اور اس کا سب سے بڑا شہرتھیبہ Thebes، ہے۔
محل وقوع کے اعتبار سے بوتیہ، خلیج کرنتھیہ کے شمال مشرقی حصہ پر واقع ہے۔’’خلیج اوبوا‘‘ پر اس کا ایک مختصر ساحل ہے۔ جنوب میں ’’میگارس‘‘ (موجودہ ’’غربی عتیقہ‘‘)، جنوب مشرق میں ’’عتیقہ‘‘ Attica، شمال مشرق میں ’’اوبوا‘‘ Euboea، شمال میں ’’اوپانتیہ لاکرس‘‘ Opuntian Locris (موجودہ ’’فتھیوطس‘‘ Phthiotis) اورمغرب میں ’’فوچس‘‘ Phocis ہے۔
بوتیہ کے پہاڑی سلسلوں میں مغرب میں کوہِ برناسس Parnassus جنوب مغرب میں کوہِ ھیلیکان Helicon، جنوب میں کوہِ شطائرن Cithaeron اور مشرق میں کوہِ پارنیتہ Parnitha ہیں۔ ’’دریائے شیفیسس‘‘ Cephissus، اس کا سب سے طویل دریاہے جو بوتیہ کے نشیبی علاقوں کے بیچوں بیچ بہتا ہے۔
جھیل کوپیاس Copais، بوتیہ کے مرکز میں سب سے بڑی جھیل تھی اُنیسویں صدی میں اس کھیل کی نکاسی کردی گئی۔ اب تھیبہ Thebes، کے نزدیک ’’جھیل اِلیکی‘‘ سب سے بڑی جھیل ہے۔
’’شہر آرشومینہ‘‘ سے تعلق رکھنے والے بوتیہ کے پہلے آباد کار ’’مینیائی‘‘ کہلاتے تھے۔ پوسنیاس لکھتا ہے مینیائی لوگوں نے ’’ایونیہ‘‘ کا ساحلی شہر’’تیوس‘‘ آباد کیا اورجزائر ’’لامنوس‘‘ اور ’’تھیرہ‘‘ پر آباد ہوئے [1] بعض اوقات ’’آرگونات‘‘ لوگوں کو مینیائی کہا جاتا تھا کیونکہ ایک کہانی کے مطابق شہر تھیبہ کے شہری آرگونات کے راجا ایرگینؔاس کو سالانہ خراج ادا کرتے تھے۔[2] مکمن ہے کہ مینیائی لوگ ہی سب سے پہلے یونانی زبان بولنے والے ہوں اس Minyans کیا گیا ہے ہو سکتا proto-یونانی بولنے، لیکن اگرچہ سب سے زیادہ علما کرام آج اتفاق کرتا ہوں کہ Mycenean یونانیوں سے اترا Minyans کے وسط Helladic مدت، وہ یقین ہے کہ progenitors اور بانیوں کے Minyan ثقافت تھے ایک autochthonous کی پیداوار ہے ۔[3] ابتدائی دولت اور طاقت کے Boeotia دکھایا گیا ہے کی طرف سے ساکھ اور دکھائی Mycenean کی باقیات میں سے کئی اس کے شہروں، خاص طور پر Orchomenus اور Thebes.
بوتیان نام، شائد اِبیرس میں کوہِ بوآن سے سے نکلا ہے ۔[4]
نئی میونسپلٹی | پرانی بلدیہ | نشست |
---|---|---|
آلیارطس |
Aliartos | آلیارطس Aliartos |
تھیسپائس Thespies | ||
دیسطامہ۔ آرخیووا۔ انطقیرہ
|
دیسطامہ Distomo |
دیسطامہ Distomo |
آرخیووا Arachova | ||
انطقیرہ Antikyra | ||
لیفادیہ |
Livadeia | لیفادیہ Livadeia |
دافلیا Davleia | ||
کارونیہ Koroneia | ||
کیریاکی Kyriaki | ||
چیرونیا Chaironeia | ||
آرشومیناس Orchomenus |
Orchomenus | آرشومیناس Orchomenus |
Akraifnia | ||
طیناگرا |
Tanagra | شیماطاری Schimatari |
داروینوکوریہ Dervenochoria | ||
اوینافیتا Oinofyta | ||
Schimatari | ||
تھیبہ / تھیوا Thebes (Thiva) |
Thebes | تھیبا Thebes |
واجیا Vagia | ||
تھیسوی Thisvi | ||
پلاطیاس Plataies |
اس وقت کے صوبوں کے نام یہ تھے :
میسکو کی بنائی یورپ میان پاستا کی تیسری بڑی فیکٹری بوطیا میں نصب ہے۔[6]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.