بوبی فشر
From Wikipedia, the free encyclopedia
بوبی فشر شطرنج کے سابق متنازع عالمی فاتح۔ امریکا میں پیدا ہوئے۔ شطرنج کے کئی ماہرین کے مطابق تاریخ شطرنج کے بہترین کھلاڑی تھے۔[1][2][3] 1996ء میں نئی شطرنج960 متعارف کروائی جس کو بوبی فشر شطرنج بھی کہا جاتا ہے اور عام شطرنج کی طرح اس کے بھی عالمی مقابلے ہوتے ہیں۔
اجمالی معلومات بوبی فشر Bobby Fischer, نام ...
بوبی فشر Bobby Fischer | |
---|---|
![]() بوبی فشر 1960ء میں | |
نام | رابرٹ جیمس فشر |
ملک | امریکا آئس لینڈ (2005ء–08) |
پیدائش | 9 مارچ 1943(1943-03-09)شکاگو، الینوائے، الینوائے، امریکا۔ |
وفات | جنوری 17، 2008(2008-10-17) (عمر 64 سال)ریکیاوک، آئس لینڈ |
رتبہ | گرینڈ ماسٹر (1958) |
عالمی فاتح | 1972–75 |
اعلی ترین درجہ | 2785 (جولائی 1972ء فڈی درجہ بندی فہرست) |
بند کریں