بنگلہ دیش کے عام انتخابات، 2018ء
جاتیہ سنسد انتخابات 2018ء / From Wikipedia, the free encyclopedia
بنگلہ دیش میں 30 دسمبر 2018ء کو جاتیہ سنسد کے ارکان کو منتخب کرنے کے لیے عام انتخابات ہوئے۔[1] مختلف سیاسی جماعتیں جاتیہ سنسد کی 300 نشستوں کے لیے مقابلہ آرا ہوئیں۔ ان میں بنگلہ دیش عوامی لیگ، جاتیہ اوکیہ فرنٹ نمایاں طور پر شامل تھیں۔ حسینہ واجد کی عوامی لیگ کو تشدد اور بے قاعدگیوں کے الزامات کے ساتھ فتح نصیب ہوئی۔[2] قائد حزب اختلاف کمال حسین نے نتائج کو مسترد کیا اور انتخابات کو "مضحکہ خیز" قرار دیتے ہوئے معتدل حکومت کے زیر اہتمام نئے انتخابات کا مطالبہ کیا۔[3][4]
اجمالی معلومات جاتیہ سنسد کی کُل 300 نشستیں جیت کے لیے 151 نشستیں درکار, پہلی بڑی جماعت ...
![]() | ||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||
جاتیہ سنسد کی کُل 300 نشستیں جیت کے لیے 151 نشستیں درکار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||
![]() جاتیہ سنسد کے حلقے | ||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
بند کریں