بنجمن ڈزریلی (پیدائش: 1804ء، انتقال: 1881ء) یہودی نژاد برطانوی وزیر اعظم۔ ابتدا میں ناول لکھتا تھا 1837ء میں پارلیمنٹ کا رکن بنا۔ 1852ء میں وزیر خزانہ اور 1837ء میں وزیر اعظم بنا۔ کچھ عرصے بعد اس کی پارٹی ہار گئی۔ لیکن نئے انتخابات میں کامیاب ہو کر 1874ء سے 1880ء تک پھر وزیر اعظم رہا اس کے عہد وزارت میں مزدوروں کے بہبود کے لیے کارخانوں میں نئی اصلاحات کی گئیں۔ نہر سویز کے حصص خریدے گئے اور ملکہ وکٹوریہ ہندوستان کی ملکہ بنی۔

اجمالی معلومات جناب محترم, بینجمن ڈزرائیلی ...
جناب محترم   ویکی ڈیٹا پر  (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بینجمن ڈزرائیلی
(انگریزی میں: Benjamin Disraeli)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Thumb
تفصیل= 1878 میں ڈزرائیلی

وزیر اعظم مملکت متحدہ
مدت منصب
20 فروری 1874 – 21 اپریل 1880
حکمران ملکہ وکٹوریہ
ولیم گلیڈ اسٹون
ولیم گلیڈ اسٹون
مدت منصب
27 فروری 1868 – 1 دسمبر 1868
حکمران وکٹوریہ
ایرلِ ڈربی
ولیم گلیڈ اسٹون
قائد حزب اختلاف
مدت منصب
1 دسمبر 1868 – 17 فروری 1874
حکمران وکٹوریہ
ولیم گلیڈ اسٹون
ولیم گلیڈ اسٹون
چانسلر
مدت منصب
6 جولائی 1866 – 29 فروری 1868
ولیم گلیڈ اسٹون
جارج ہنٹ
مدت منصب
26 فروری 1858 – 11 جون 1859
سر جارج لیوس
ولیم ایوارٹ گلیڈ اسٹون
مدت منصب
27 فروری 1852 – 17 دسمبر 1852
چارلس ددڈ
ولیم گلیڈ اسٹون
معلومات شخصیت
پیدائش 21 دسمبر 1804ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [8]  ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 اپریل 1881ء (77 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مے فیئر ،  لندن [9]  ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب کلیسائے انگلستان (اپنی زیادہ تر زندگی میں) یہودی (13ویں سال تک)
جماعت کنزرویٹو پارٹی   ویکی ڈیٹا پر  (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر  (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ میری این ڈزرائیلی (28 اگست 1839–)[10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر  (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [10]،  ناول نگار [10]،  مصنف [13]،  سوانح نگار [10]،  وزیر مالیات [14]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [15][16]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ادبی سرگرمی [17]  ویکی ڈیٹا پر  (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ گلاسگو   ویکی ڈیٹا پر  (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو  
 آرڈر آف گارٹر   ویکی ڈیٹا پر  (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Thumb
Cursive signature in ink
بند کریں
فائل:Earl of Beaconsfield.jpg
بنجمن ڈزریلی

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.