بلوچستان لبریشن آرمی
From Wikipedia, the free encyclopedia
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں سرگرم ایک گوریلا تنظیم جو بلوچستان کی علیحدگی کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے۔ اپنے قیام سے ہی یہ بلوچستان میں گیس لائنیں اڑانے، فوج و پولیس پر حملوں اور غیر مقامی افراد پر حملوں میں ملوث رہی ہے۔ حکومت پاکستان کے مطابق اس دہشت گرد تنظیم کے ڈانڈے بھارت سے جا ملتے ہیں۔ میر بالاچ مری اس کا پہلا کمانڈر تھا جو 2008 میں افغانستان میں اتحادی فضائیہ کے ایک حملے میں مارا گیا۔
اجمالی معلومات بلوچستان لبریشن آرمی, نظریات ...
بلوچستان لبریشن آرمی | |
---|---|
بلوچستان لبریشن آرمی بلوچستان تنازع میں شریک | |
پرچم | |
نظریات | بلوچ قوم پرستی |
رہنماہان |
|
صدر دفتر | افغانستان |
کاروائیوں کے علاقے | بلوچستان، پاکستان افغانستان بھارت |
قوت | 500 |
اتحادی | افغانستان بلوچ لبریشن فربٹ بھارت بلوچ رپبلکن آرمی لشکر بلوچستان بلوچستان لبریشن یونائیٹڈ فرنٹ بلوچ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن (آزاد) |
مخالفین | پاکستان
یونائیٹڈ بلوچ آرمی (یو بی اے) |
لڑائیاں اور جنگیں | بلوچستان تنازع |
بند کریں