![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/32/Provinces_of_Belgium.svg/langur-640px-Provinces_of_Belgium.svg.png&w=640&q=50)
بلجئیم کے صوبے
From Wikipedia, the free encyclopedia
بلجئیم تین علاقہ جات میں منقسم ہے۔ جس میں دو فلیمش علاقہ اور والون علاقہ یا والونیا ہیں، جو صوبوں میں منقسم ہیں۔ جبکہ تیسرا برسلز دار الحکومت علاقہ ہے کہ جو صوبوں میں منقسم نہیں ہے۔
اجمالی معلومات زمرہ, مقام ...
بلجئیم کے صوبے Provinces of Belgium Provincies van België (ولندیزی) Provinces de Belgique (فرانسیسی) Provinzen Belgiens (جرمن) | |
---|---|
| |
زمرہ | وفاقی ریاست میں غیر مرکزی اکائی |
مقام | بلجئیم |
شمار | 10 صوبے |
آبادیاں | 278,748 (لکسمبرگ (بیلجیم)) – 1,813,282 (اینٹورپ (صوبہ)) |
علاقے | 1,090.6 کلومیٹر2 (421.07 مربع میل) (والون برابنٹ) – 4,440 کلومیٹر2 (1,715 مربع میل) (لکسمبرگ (بیلجیم)) |
حکومت | صوبائی حکومت |
ذیلی تقسیمات | Arrondissement |
بند کریں