بریکنگ بیڈ
From Wikipedia, the free encyclopedia
بریکنگ بیڈ (انگریزی: Breaking Bad) ایک امریکی نو-مغربی جرم ڈراما ٹیلی ویژن سیریز ہے جس کے خالق ونس گلیگین ہیں۔ اس شو کے پانچ سیزن 20 جنوری، 2008ء سے 2 ستمبر، 2013ء تک اے ایم سی پر نشر ہوئے۔ یہ البیکرکی، نیو میکسیکو میں سیٹ اور عکس بند ہوئے۔ سیریز والٹر وائٹ کی کہانی ہے جو پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ایک ہائی اسکول میں کیمیا کا استاد ہے اور معاشی طور پر سخت جدوجہد کر رہا ہے۔ اپنے ایک سابقہ طالب علم جیسی پنک مین سے مل کر وہ قلمی میتھامفیتامین بنا کر وہ جرم کی زندگی شروع کرتا ہے تاکہ وہ مرنے سے قبل اپنے خاندان کا مالی مستقبل محفوظ کر سکے۔ سیریز کا نام جنوبی ریاستہائے متحدہ کے بول چال کے محاورے سے ہے جس کے معنی جرم کی زندگی اپنانا ہیں۔ [1]
اجمالی معلومات بریکنگ بیڈ, نوعیت ...
بریکنگ بیڈ | |
---|---|
![]() | |
نوعیت | جرائم فلم سنسنی خیز (صنف) نو-مغربی سیاہ مزاحیہ فلم |
تخلیق کار | ونس گلیگین |
نمایاں اداکار |
|
موسیقار | Dave Porter |
نشر | ریاستہائے متحدہ |
زبان | انگریزی ہسپانوی |
تعدادِ دور | 5 |
اقساط | 62 (اقساط کی فہرست) |
عملی پیشکش |
|
فلم ساز |
|
مقام | البیکرکی، نیو میکسیکو |
عکس نگاری |
|
دورانیہ | 43–58 منٹ |
پروڈکشن ادارہ |
|
تقسیم کار | سونی پکچرز ٹیلی ویژن |
چینل | اے ایم سی |
تصویری قسم |
|
صوتی قسم | 5.1 |
20 جنوری 2008ء (2008ء-01-20) – 29 ستمبر 2013 (2013-09-29) | |
اگلا | Better Call Saul |
متعلقہ پروگرام | Talking Bad Metástasis |
ویب سائٹ |
بند کریں