برٹن رچر
From Wikipedia, the free encyclopedia
برٹن رچر ایک امریکا کے طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا یہ انعام 1976 میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان سیمیول چاؤ چنگ تنگ کے ہمراہ ایک نئے قسم کے بھاری عناصری زرات کو دریافت کرنے پر جیتی۔
اجمالی معلومات برٹن رچر, (انگریزی میں: Burton Richter) ...
برٹن رچر | |
---|---|
(انگریزی میں: Burton Richter) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 مارچ 1931ء [1][2][3][4][5][6][7] نیویارک شہر [8][2] |
وفات | 18 جولائی 2018ء (87 سال)[9][5][6][7][10] مئیفیلڈ، کیلیفورنیا [11] |
وجہ وفات | عَجزِ قلب |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | جامعہ سٹنفورڈ Stanford Linear Accelerator Center |
مادر علمی | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی (–1956) |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
ڈاکٹری مشیر | Bernard T. Feld[12][13] |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [14][15] |
شعبۂ عمل | طبیعیات [16]، ماحولیات [16]، پائیدار ترقی [16] |
ملازمت | جامعہ سٹنفورڈ |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں