برٹش میوزیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
برٹش میوزیم یا برطانوی عجائب گھر لندن کا شمار دنیا کے چند اہم ترین عجائب گھروں میں ہوتا ہے۔ یہ انسانی ثقافت اور تاریخ پر ہے۔ اس عجائب گھر کی ابتدا 1753ء میں ہوئی۔ اس میں دیکھنے کے لیے 1 کروڑ 30 لاکھ اشیا ہیں جو تمام براعظموں سے چوری کرکے یہاں لائي گئی ہیں۔ 1846 میں اس میوزیم میں کتابوں کی طباعت سے متعلق عہدے پر مشہور برطانوی شاعر کووینٹرے پیٹ مور نے 19 سال کی عمر میں ملازمت حاصل کی۔[3]
اجمالی معلومات برٹش میوزیم, سنہ تاسیس ...
برٹش میوزیم | |
---|---|
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 525 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/central London" does not exist۔ | |
سنہ تاسیس | 7 جون 1753؛ 271 سال قبل (1753-06-07) |
محلِ وقوع | گریٹ رسل اسٹریٹ، لندن WC1B 3DG, انگلینڈ، مملکت متحدہ |
حجمِ مجموعات | approx. 8 million objects[1] |
زائرین | 1,275,400 (2020)[2]
|
ڈائریکٹر | Hartwig Fischer |
عوامی نقل و حمل رسائی | Goodge Street; Holborn; Tottenham Court Road; Russell Square; |
ویب سائٹ | www |
Area | 807,000 فٹ مربع (75,000 میٹر2) in 94 galleries |
بند کریں