برقی ایصالیت
برقی رو کے گزرنے کی مخالفت From Wikipedia, the free encyclopedia
برقی رو کے گزرنے کی مخالفت From Wikipedia, the free encyclopedia
برقی ایصالیت (electrical conductance)، برقی مزاحمت کا معکوس ہے۔
اس مضمون یا قطعے کو برقی مزاحمت میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
یہ ایک پیمانہ ہے جس میں پیمائش کی جاتی ہے کہ ایک برقی عنصر کے کسی مخصوص حصّے میں بجلی کتنی آسانی سے بہتی ہے۔
بین الاقوامی نظام اکائیات میں برقی ایصالیت کی اخذ شدہ اکائی سائمنز (S) ہے (جسے mho بھی کہاجاتا ہے کیونکہ یہ ohm کی ضِد ہے).
جیسا کہ ظاہر ہو چکا، ایصالیت اور مزاحمت کا تعلق ہے :
خالص مزاحمتی ادوار کے لیے .
جہاں :
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.